تاریخ کوئز نمبر 15

کوئز نمبر 15

-

- Advertisment -

?????????
*آؤ بحر تاریخ سے موتی ڈھونڈیں!*

*”مرے پیارے ابا! مجھے تو بتائیں”*
*”وجہ آہ و زاری یہ گریہ ہے کیونکر؟“*

*مرے پیارے بیٹے!*

*میں کیا کیا بتاؤں؟*
*میں جو بچھڑا رہا پیارے اسلام سے*
*برسوں تلک ساتھ باطل رہا*
*مال و زر بھی نچھاور کروں میں اگر*
*اور اس کے عوض*
*ایک دن بدر کا*
*ایک لمحہ احد کا یا احزاب کا*
*کیسے حاصل کروں؟؟*

*ہائے محروم ہوں*
*___کیا نہ رویا کروں؟؟*

*میرا فہم و فراست و اثر و رسوخ*
*میرا منصب شرافت اور آباء کا دین*،
*میں تباہی کے دھانے پہ بیٹھا رہا*
*مجھ کو تعاون میں کفار کے میری جاں*،
*اندھی تقلید نے یوں گھسیٹا کیا*
*کتنے ادنی نسب مجھ سے بالا ہوئے*
*اور میں….*
*اور میں گھنگھور اندھیروں میں بھٹکا رہا*
*اب بتاؤ مجھے*
*ان اندھیروں میں گزرے شب و روز کا*
*کس سے سودا کروں؟*

*ہائے محروم ہوں !*
*کیا نہ رویا کروں؟*
*اور پھر جس نے جنت کے بدلے میں سودا کیا*
*دارِ ندوہ جو فخرو مباہات کی*
*تلخ اور گھناٶنی سی تھی* *داستاں*
*داستاں کردیا!!*

*فتح مکہ کے دن*
*نشیبی مکاں اس کا مامون تھا*!
*اللہ رے! پھر حج و قربانیاں*
*سو اونٹنی پھر غلام ایک سو*
*بکریاں پھر ہزار*
*نبیؐ کے ہی دستِ مبارک سے جو*
*لیا سو لیا*
*اور تا زندگی۔۔۔*
*خدا کے دیے پر ہی قانع رہا!*

*_وہ جس کی ولادت حرم میں ہوئی_*
*_مگر بعد فتحِ حرم آشنا_*
*_وہ ہوئے_*
*_ثمرِ ایمان سے …._*

*جو بھی کچھ تھا مشیت مرے رب کی تھی*
*جس کو لذت مرے رب نے ایمان کی*
*آج کی ہے عطا…*
*شکر لائے بجا!*
*شکر لائے بجا!*

*مسز عائشہ سجاد*

???????????

Latest news

بليم گيم۔آخرى حصه

? مہوش کرن ~~~~~ گن فائر کی آواز پر ڈرائنگ روم کی طرف تیزی سے بھاگتے ہوئے وہ مستقل نائلہ کو...

اندر باہر کا رشتہ

✒: ام مریم آمنہ نے جیسے ہی فجر کی نماز پڑھ کے سلام پھیرا تو آیان کو جاۓ نماز پر...

محبتیں زندہ رہتی ہیں!

✍? مریم خالد استاد ذوق کو کسی ہمدمِ دیرینہ کا ملنا مسیحا و خضر کی ملاقات سے بہتر لگتا ہو...
- Advertisement -

رحمت کا سودا

رحمت کا سودا تحریر : خدیجہ اسحاق "رخشی آپی ....اتنی بے جا پابندیاں نہ لگایا کریں پلیز! آپ کو تو ہر...

سوال نمبر 2

میں ایک شادی شدہ عورت ہوں۔ تین بچے ہیں۔ شوہر اور سسرال والے میری بات کو کوئی اہمیت نہیں...

Must read

بليم گيم۔آخرى حصه

? مہوش کرن ~~~~~ گن فائر کی آواز پر ڈرائنگ روم...
- Advertisement -

You might also likeRELATED
Recommended to you